آج میں آپ کو اخوت فاؤنڈیشن کے ذریعے لون اپلائی کرنے کے لیے ایپلیکیشن فارم کس طرح سے سبمٹ کروانا ہے اور اس ایپلیکیشن فارم کے ساتھ آپ کو کون کون سے ڈاکومنٹس اٹیچ کرنے ہیں اور لون حاصل کرنے کے لیے کون کون اپلائی کر سکتا ہے
اس حوالے سے آپ کو مکمل معلومات دی جائے گی کتنی قرض کے طور پہ دیتا ہے اس حوالے سے تفصیلی معلومات صرف ایپلیکیشن پروسیس کو ڈسکس کیا جائے گا سب سے پہلے یہ نوٹ کر لیں کہ اخوت فاؤنڈیشن سے لون حاصل کرنے کے لیے کون کون اپلائی کر سکتا ہے تو اپ کو بینک سٹیٹمنٹ دینی ہوگی کہ کیا کاروبار کر رہے ہیں یا کون سا کاروبار کرنا
چاہتے ہیں لون حاصل کرنے کے لیے اپ کی عمر 18 سال سے 62 سال کے درمیان ہونی چاہیے اس کے علاوہ آپ کسی بھی غیر قانونی کام میں شامل نہ ہوں آپ کو دو گارنٹر کی ضرورت بھی ہوگی اور یہ گارنٹر آپ کی فیملی ممبرز نہیں ہو سکتے جو لون کے لیے اپلائی کر رہا ہے اس کی رہائش اخوت فاؤنڈیشن کے برانچ افس سے ٹو سے 2.5 کلومیٹر کے اندر
ہونی چاہیے اخوت فاؤنڈیشن سے تین سے چھ افراد کا گروپ بھی مل کر لون لے سکتا ہے اور آپ اکیلے بھی اس لون کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اب آپ یہ نوٹ کر لیں کہ اخوت فاؤنڈیشن لون حاصل کرنے کے لیے کس طرح سے اپلائی کریں گے سب سے پہلے آپ اپنے علاقہ میں موجود اخوت فاؤنڈیشن کے نزدیکی برانچ سے رابطہ کریں وہاں سے آپ کو لون ایپلیکیشن فارم مل جائے گا اس لون ایپلیکیشن فارم کے ساتھ
آپ کو جو ڈاکومنٹس اٹیچ کرنے ہیں وہ نوٹ کر لیں آپ کو اپنے شناختی کارڈ کی کاپی منسلک کرنی ہے اس کے علاوہ آپ کو دو گارنٹرز کے نادرہ شناختی کارڈ کی کاپی بھی منسلک کرنی ہے آپ کو اپنے فیملی ممبرز کے نادا ائی ڈی کارڈ کی کاپی بھی دینی ہوگی تاکہ ویریفکیشن پراسیس میں اسانی ہو
مگر یہ اپشنل ہے آپ چاہیں تو اس کو اسکپ بھی کر سکتے ہیں فیملی ممبرز کے نادر ائی ڈی کارڈ کی کاپی بینک کو ریکوائرڈ ہوتی ہے جب آپ بینک سے پیسہ وصول کرنے جائیں گے آپ کے ایڈریس کی ویریفکیشن کے لیے آپ کو اپنے لیٹسٹ یوٹیلٹی بل کی پیڈ کاپی بھی اٹیچ کرنی ہوگی ایپلیکیشن فارم کے ساتھ آپ کو اپنی لیٹسٹ فوٹوگراف بھی اٹیچ کرنی
ہوگی اگر کوئی شادی شدہ فیمیل لون کے لیے اپلائی کرتی ہے تو اس کا نادرہ ائی ڈی کارڈ شوہر کے نام سے بنا ہوا ہونا لازمی ہے اور اگر اس کا نادرہ ائی ڈی کارڈ شوہر کے نام سے نہیں بنا ہوا تو ایسی صورت میں نکاح نامہ لینا لازمی ہوگا ان تمام ڈاکومنٹس کے ساتھ آپ ایپلیکیشن فارم اخوت فاؤنڈیشن کی برانچ میں جمع کروائیں گے اس کے بعد اخوت فاؤنڈیشن آپ
کی ڈاکومنٹس کی ویریفیکیشن کرے گا اور ویریفکیشن کے بعد آپ کو ای میل یا ٹیلی فون کے ذریعے اطلاع کیا جائے گا کہ آپ کی لون کی ایپلیکیشن اپروو ہو گئی ہے آپ کا کسی بھی بینک میں اکاؤنٹ اوپن ہونا لازمی ہے لون کی ایپلیکیشن اپروو ہونے کے بعد اپ کو پوسٹریٹڈ یعنی جتنے ٹائم کے لیے آپ کو لون دیا جا رہا ہے اس مقرر ٹائم کے بعد کی ڈیٹ کا
چیک بھی دینا ہوگا جس میں وہ اماؤنٹ درج ہوگی جو آپ کو ادا کرنی ہوگی دوستو امید کرتا ہوں آپ کو اخوت فاؤنڈیشن سے لون کے لیے اپلائی کرنے کے حوالے سے یہ معلومات پسند ائی ہوں گی اگر آپ کو پسند ائی ہے تو دوستوں میں بھی شیئر کر دیں تاکہ اپ کی وجہ سے کسی کا