وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ہاوسنگ پروجیکٹ لانچ کیا جا رہا ہے اس ہاؤسنگ پروجیکٹ کے جو خاص خاص فیچرز ہیں وہ آپ کے سامنے پیش کریں گے اس میں 15 لاکھ روپے اپ کو قرض دیا جائے گا اس میں یہ ہے کہ شہری علاقوں میں جو پانچ مرلہ تک پلاٹ کے مالک ہیں وہ اس پروگرام میں قرض لینا
اہل ہوں گے اور اس کے علاوہ دیہی علاقوں میں 10 مرلہ تک پلاٹ کے مالک افراد قرض لینے کے لیے اہل ہوں گے 15 لاکھ تک بلا سود قرضے کی فراہمی شروع ہو جائے گی اس سلسلے میں ابتدائی طور پر 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے قرض کی فراہمی ہوگی اس میں یہ خاص بات یہ ہے کہ سات سال تک یہ قسط اپ ادا کرتے رہیں گے طریقہ کار یہ ہے کہ آپ کو نادرہ ریکارڈ کے مطابق ہیڈ آف فیملی ہونا چاہیے یا آپ ہیڈ ہوں یا آپ کی بیگم ہیڈ ہو آپ اپلائی کر سکتے ہیں
پرماننٹ ریزیڈنٹ آف پنجاب ہونا چاہیے اور پراپرٹی کا جو اونر ہے سول اونر ہونا چاہیے جو ریزیڈنٹل لینڈ ہے چاہے پانچ مرلہ ہو شہری علاقوں میں یا دیہی علاقوں میں 10 مرلہ ہو آپ کو اس کا سول اونر ہونا چاہیے ان لائن اپلیکیشن آپ جب جمع کریں گے تو آپ یہ اپ ساتھ لگائیں گے کہ آپ سول اونر ہیں آپ کا کسی قسم کا کریمنل ریکارڈ نہیں ہونا چاہیے اور اس میں یہ ہے کہ آپ کو لون ڈیفالٹر بھی کسی بھی فائنانشل
انسٹیٹیوشن کا یا بینک کا نہیں ہونا چاہیے آپ نیشنل سوشل اکنامک سروے کے مطابق آپ کا جو پی ایم ٹی سکور ہوا وہ 60 یا 60 سے کم ہونا چاہیے اس میں لون آپ کو 15 لاکھ تک دیا جائے گا اور اس کی ادائیگی کی عمر سات سال پر مشتمل ہوگی اس میں یہ ہے کہ یہ مختلف قسطوں میں آپ کو پیمنٹ کی جائے گی لا اینڈ ڈسپرسمنٹ کا جو اپریشنل کاسٹ ہے وہ گورنمنٹ اف پنجاب آپ کا ادا کرے گا اس میں اپلائی کرنے کے
لیے آپ کو پرسنل انفارمیشن سی این ائی سی نام سیل نمبر اور ایڈریس پراپرٹی انفارورلا اربن سائز اونر پروف ایڈریس وغیرہ ہونا چاہیے سوشل اکرامک انفو جس میں آپ کو ایمپلائمنٹ سٹیٹس منتھلی انکم وغیرہ یہ کچھ معلومات ہیں یہ ان لائن اپلائی یا رجسٹریشن کرنے کے وقت آپ کو اپ کے پاس ہونا چاہیے تو پھر آپ ان لائن اپلائی کر سکیں گے۔ 70 ہزار خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے بلا سود قرضے کی
فراہمی ہوگی ٹوٹل قرضہ 15 لاکھ یعنی 1.5 ملین ہوگا جو سات سال کی آقساط پر ہوگا اور ابتدا کے یعنی آپ کو پیسے ملنے کے جو ابتدائی تین ماہ ہوں گے اس ٹنور میں تین ماہ کے ٹنور میں آپ کو کسی قسم کی قسط ادا نہیں کرنی ہوگی اور جو ماہانہ قسط ہے منتھلی آپ پیمنٹ کریں گے وہ 14 ہزار یعنی 14 منتھلی آپ نے پیمنٹ کرنی ہوگی پانچ مرلہ اور 10
مرلہ پلاٹ کے مالک اس قرض کے لیے اہل ہے اس سلسلے میں اپ سے گزارش ہے کہ آپ ویب سائٹ سے اپلائی کریں آپ لون کے لیے اپنی ایپلیکیشن فارم سبمٹن کے لیے اس ویب سائٹ کو وزٹ کر سکتے ہیں اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر صاحبان کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں کہ اپ لوگوں کی ہیلپ کریں گے اس سلسلے میں وہ بھی ہیلپ ڈیسک مختلف شہروں میں
اب قائم کر چکی ہے ان ہیلپ ٹیسٹ پر جا کر بھی آپ معلومات لے سکتے ہیں یا اگر آپ کے علاقے میں فاٹا پی ایچ اے ٹی اے کا افس موجود ہو تو آپ وہاں پر جا کر بھی معلومات لے سکتے ہیں اپنے چھت اپنا گھر اس پروگرام کے تحت اگر اپ اہل ہیں تو 15 لاکھ کی رقم مل جائے گی ۔