اگر آپ کی 21 سال سے لے کر 45 سال کے درمیان میں ہے۔ تو آپ بزنس مقاصد کے لیے حکومت سے بلا سود قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔ حکومت کی جانب سے پرائم منسٹر لون پروگرام کے تحت دوبارہ سے قرضے دیے جا رہے ہیں. آپ بالکل سود کے بغیر زیرو مارک آپ کے اوپر پانچ لاکھ روپے سے 15 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتے ہیں اس کے اوپر آپ نے فکس پانچ
پرسنٹ مارک اپ ادا کرنا ہوگا جس طرح اپشن آپ کے پاس یہ ہے کہ آپ 15 لاکھ روپے سے لے کر 75 لاکھ روپے درمیان میں جتنا چاہیں قرضہ اپلائی کر سکتے ہیں اس کے اوپر آپ نے سات پرسنٹ سالانہ بیس پہ مارک اپ ادا کرنا ہوگا جتنا بھی آپ نے قرضہ لینا ہے آپ نے اٹھ سال کے اندر اندر اسان ماہانہ قسطوں کے ساتھ قرضہ واپس کرنا ہوگا. حکومت آپ کوقرضہ ایک ہفتے کے اندر اندر اپ کی درخواست کے اوپر غور کر رہی ہے اگر آپ اس قرضہ سکیم یا اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اپ جلدی سے ان لائن اپ نے درخواست جمع کروا سکتے ہیں اپلائی کرنے کا طریقہ کار بھی میں آپ کو بتا دیتا ہوں اپلائی
کرنے سے پہلے تین چیزیں اپنے ذہن میں رکھیں تین طرح کے لوگ جوہیں ان کی درخواستیں قابل قبول نہیں ہیں تین قسم کے لوگ اس قرضہ سکیم میں اپلائی نہیں کر سکتے سب سے پہلے نمبر پہ ایسے تمام پاکستانی جو کہ اوورسیز پاکستانی ہیں نان ریزیڈنٹ پاکستانی ہیں وہ اس قرضہ سکیم کے لیے نا اہل ہیں دوسرے نمبر کے اوپر ایسے تمام پاکستانی جو کہ گورنمنٹکے ایمپلائی ہے سرکاری ملازم ہیں وہ بھی اس کے لیے
اپلائی نہیں کر سکتے تیسرے نمبر کے اوپر فزیکل آپ ایپلیکیشن جمع نہیں کروا سکتے اپ نے صرف ان لائن ہی اپلائی کرنا ہے۔ آپ کے سامنے فارم ا جائے گا اپ نے اس کو ان لائن پر کرنا ہے پر کیسے کرنا ہے میں آپ کو ساری تفصیلات بتا دیتا ہوں سب سےپہلے اپ نے کام یہ کرنا ہے یہاں پہ آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں گے شناختی کارڈ نمبر لکھنے کے بعد دوسری یہاں پہ آپ نے تاریخ پیدائش لکھنی ہے اس کے بعد دوستوں یہاں پہ آپ قرضہ سلیکٹ کریں گے اپ کو کتنا قرضہ چاہیے تو میں یہاں پانچ لاکھ قرضہ سلیکٹ کر لیں گے اس کے
بعد آپ نے انٹر کے اوپرکلک کر دینا ہے جیسے ہی آپ انٹر کے اوپر کلک کریں گے تو اپ کے سامنے یہ فارم آ جائے گا آپ نے اس کو پر کر کے جمع کروانا ہے سب سے پہلے نمبر پہ یہاں پہ آپ سے پوچھا جا رہا ہے بینک کا نام سلیکٹ کریں کس بینک سے آپ قرضہ لینا چاہتے ہیں پرائم منسٹری بزنس لون سکیم کے تحت تو آپ کو مختلف اپشن دیے گئے ہیں نیشنل بینک اف پاکستان کو آپ یہاں پہ سلیکٹ کر سکتے ہیں ایچ بی ایل بینک کو بینک اف پنجاب کو سلیکٹ کرنا ہوگا میں آپ کو مشورہ دے رہا ہوں یہاں پہ آپ نے نیشنل بینک اف پاکستان کو سلیکٹ کرنا ہے یہ سب سے زیادہ قرضے جو ہے فراہم کر رہا ہے اس قرضہ سکیم کے تحت اسکے بعد جی یہاں پہ اگے آپ نے
انا ہے اور یہاں پہ جو ہے جو جو پوچھی گئی معلومات ہیں آپ نے اچھے طریقے کے ساتھ ان کو پر کرنا ہے اب یہاں پہ اپ اپنا نام لکھیں گے تصویر اپلوڈ کریں گے۔ شناختی کارڈ کی تصویریں یہاں پہ اپ نے اپلوڈ کرنی ہے اس کے بعد یہ نیچے فارم ہے سارا اس فارم کو آپ نے اچھے طریقے کےساتھ پر کرنا ہے ٹھیک ہے بزنس کے لیے کتنا قرضہ آپ کو چاہیے کن کن مقاصد کے لیے چاہیے آپ کی ایجوکیشن کیا ہے آپ کے پاس
سکرز کا کوئی سرٹیفکیٹ ہے یا نہیں ہے۔ ساری چیزیں یہاں پہ آپ سے پوچھی گئی ہیں آپ نے اچھے طریقے کے ساتھ اس فارم کو پرکرنا ہے اور اپ نے اس کو پر کر کے جمع کروانا ہے بہت ہی اسان طریقہ کار ہے اب دوستوں یہ ان لائن فارم ہے جو اس وقت آپ کے سامنے اوپن ہوگا جب اپ یہاں ا کے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں گے ایشو ڈیوٹی لکھیں گے شناختی کارڈ میں ملنے کی تاریخ اور اس کے بعد یہاں پہ قرضہ اپ
سلیکٹ کریں گے کتناقرضہ آپ کو چاہیے تو میں بار بار اپ کو بتا رہا ہوں ابھی حکومت جو ہے قرضے جو ہے فٹافٹ دے رہی ہے ایک ہفتے کے اندر اندر یہ کہہ رہے ہیں کہ قرضہ منظور ہو رہا ہے اگر اپ کی یہ 18 سال ہے اور اپ ای کامرس کا بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں یا ائی ٹی کے ریلیٹڈ کوئی بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں تو اپ کو بھی قرضہ مل جائے گا اگر آپ کے21 سال سے زیادہ ہے یا 21 سال تک ہے تو پھر اپ کسی بھی
بزنس کے لیے قرضہ اپلائی لائی کر سکتے ہیں تو امید کرتا ہوں کہ آپ کو ساری تفصیلات سمجھ آ چکی ہوں گی۔ ان لائن درخواست فارم ہے آپ اپلائی کر سکتے ہیں۔