Chief Minster Punjab Loan Schaem

Chief Minster Punjab Loan Schaem

اگر آپ کی 20 سال سے لے کر 50 سال کے درمیان میں ہے تو آپ گورنمنٹ اف پنجاب سے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔ بزنس مقاصد کے لیے آپ کے پاس قرضہ کے لیے دو اپشن موجود ہیں اگر تو آپ ذاتیضمانت کے اوپر قرضہ لینا چاہتے ہیں۔تو اپ ایک لاکھ روپے سے لے کر 10 لاکھ روپے تک قرضہ مل سکتا ہے

دوسرا اپشن آپ کے پاس یہ ہے اگر آپ کے پاس کوئی فیکٹری ہے یا پھر آپ کے پاس کوئی بڑا کاروبار ہے آپ اس کو سکیل اپ کرنا چاہتے ہیں بڑھانا چاہتے ہیں تو آپ 10 لاکھ روپے سے لے کر ایک کروڑ روپے کے درمیان میں جتنا چاہیں قرضہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس قرضے کے دوستوں آپ نے پانچ سال کے اندر اندر ماہانہ اسان قسطوں کے ساتھ واپس کرنا ہوگا آپ کو ڈیٹیل کے ساتھ بتا دیتا ہوں یہ قرضہ سکیم

کیا ہے اس کے لیے اپ نے ان لائن درخواست کیسے جمع کروانی ہے تمام تر تفصیلات اس ویڈیو کے اندر اپکو بتائی جائے گی دوستوں بہت سے لوگ میرے سے یہ کمنٹس کے اندر پوچھ رہے ہیں کہ سر 2024 اگے بڑھ رہا ہے پنجاب حکومت کی کوئی بلا سود قرضہ سکیم موجود ہے یا نہیں ہے تو دوستوں میں آپ کو بتاتا چلوں حکومت پنجاب نے پنجاب روز

گار سکیم شروع کی ہوئی ہے اس کی رجسٹریشن بھی جاری ہےاور بینک اف پنجاب اس قرضہ سکیم کے تحت قرضہ دے رہا ہے تو آپ فوری طور پہ اس قرضہ سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں۔ اور بزنس مقاصد کے لیے آپ قرضہ لے سکتے ہیں پنجاب روزگار سکیم کے لیے اگر آپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی عمر 20 سال سے لے کر 50 سال کے درمیان میں ہونا ضروری ہے پنجابروزگار سکیم کے تحت تینوں قسم کے لوگ

اپلائی کر سکتے ہیں میل لوگ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔ فیمیل بھی قرضہ لے سکتے ہیں اور ٹرانس جینڈر بھی کاروباری مقاصد کے لیے قرضہ لے سکتے ہیں اگر آپ پنجاب روزگار سکیم کے تحت دوستوں قرضہ لینا چاہتے ہیں تو اگر اپ نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں۔ اس کےلیے بھی آپ کو قرضہ مل جائے گا اگر اپ کے پاس پہلے سے کوئی کاروبار موجود ہے اپ اپنے کاروبار کو سکل اپ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھی آپ قرضہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ تمام ایسے تمام

پاکستانی جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں اور وہ پنجاب میں رہتے ہیں تو آپ قرضے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔قرضہ کی رقم میں نے آپ کو بتا دی ہے۔ اگر تو آپ اس ذاتی ضمانت کے اوپر قرضہ لینا چاہتے ہیں تو پھر اپ پیسے لے کر 10 لاکھ کے درمیان میں جتنا چاہیں قرضہ اپلائی کر سکتے ہیں دو لاکھ پانچ لاکھ اٹھ لاکھ 10 لاکھ تک اس کے بعد اگر تو اپ بڑے لیول پہ کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ 10 لاکھ سے زیادہ قرضہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ جیسے15 لاکھ سے ایک کروڑ روپے تک قرضہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ ٹھیک ہے اگر آپ

ایک لاکھ سے 10 لاکھ تک 200 قرضہ لیں گے تو پھر اپ نے اس فکس چار فیصد اس کے اوپر مارک اپ ادا کرنا ہوگا اگر آپ 10 لاکھ سے زیادہ قرضہ لیں گے۔ تو پھر آپ نے پانچ پرسنٹ سالانہ مارک اپ ادا کرنا ہوگا مارک اپ کا مطلب ہوتا ہے سودسود کے اوپر آپ کو یہ قرضہ ملے گا اس کے بعد دوستوں یہاں پہ کلیئرلی پنجاب روزگار سکیم کے تحت اگر اپ نے قرضہ لینا ہے تو انہوں نے کلیئرلی بتا دیا ہے کہ اپ کو کوئی نہ کوئی سیکیورٹی جمع کروانی ہوگی اگر تو آپ

10 لاکھ سے زیادہ قرضہ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یا تو اپ کسیسرکاری ملازم کی گارنٹی جمع کروا سکتے ہیں جس کا سکیل کم از کم 10 ہو دس میں سکیل کے ملازم کی یا دسویں سکیل کے زیادہ کے ملازم کی آپ گارنٹی جمع کروا سکتے ہیں سکیورٹی جمع کروا سکتے ہیں اس کے علاوہ اگر اپ پراپرٹی کاغذات رکھنا چاہتے ہیں گروی تو وہ بھی آپ رکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے اسکا مقصد یہ ہوتا ہے کل کو اگر اپ قرضہ واپس نہیں کرتے تو پھر بینک جو ہے وہ اس بندے کو

پوچھتا ہے جس نے آپ کی گارنٹی دی ہوتی ہے کہ بھائی یہ قرضہ اپ کی ضمانت کے اوپر ہم نے دیا تھا ابھی وہ بندہ دوڑ چکا ہے بھاگ چکا ہے یہ قرضہ واپس کریں گے یہ چیزیں اپ کے ذہن میں رہنی چاہیے آب دوستوں اگر اپپنجاب روزگار سکیم کے تحت قرضہ لینا چاہتی ہیں تو اس کے لیے ایک اہم شرط یہ بھی ہے اگر اپ صبح پنجاب میں رہتے ہیں آپ کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے تو جو کاروبار آپ کرنا چاہتے ہیں وہ

پنجاب میں ہونا ضروری ہے اگر آپ پنجاب کے شہری ہیں لیکن کاروبار اپ کے پی کے کے اندر شروع کر رہے ہیں یہ سندھ کےاندر شروع کر رہے ہیں تو پھر آپ کو قرضہ نہیں ملے گا ٹھیک ہے اس کے بعد یہاں پہ دوستوں اگر اپ کاروبار کے لیے قرضہ لینا چاہتے ہیں پنجاب روزگار سکیم کے تحت ایک اور چیز آپ نے ذہن میں رکھیے گا اپ کے پاس کوئی نہ کوئی بزنس پلان ہونا ضروری ہے اگر اپ کے پاس کوئی بزنس پلان موجود

نہیں ہے توپھر اپ کو کاروبار کے لیے قرضہ نہیں ملے گا آپ کے لیے بہت زیادہ مشکلات ہوں گی پھر اپ وہی رونا روئیں گے جو مجھے قرضہ نہیں ملا میں نے اپلائی کیا تھا بزنس کا پلان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی کاروبار موجود ہے تو آپ ان کو بتائیں گے یہ فزیکلی وزٹ کریں گے آپ کے سٹور کا یااپ کی دکان کا یا جو اپنی فیکٹری لگائی ہے کاروبار اپ نے شروع کیا وہاں کا یہ وزٹ کریں گے اس کے بعد اپ کا قرضہ جو ہے اپروول ہوگا اپ کو ملے گا اگر اپ نیا

کاروبار شروع کرنا چاہ رہے ہیں تو اس کے لیے بھی ان کی ایک کہہ لیں کہ ریکوائرمنٹ ہے وہ یہ ہے کہ آپ کے پاس کسی یونیورسٹی کی ڈگری ہونا ضروریہے اگر کسی یونیورسٹی کی نہیں ہے تو کوئی کسی کالج کا آپ کے پاس کوئی ڈپلومہ ہے تو اس کا سرٹیفکیٹ اپ کے پاس ہو دکھا سکتے ہیں اس کے بعد آپ کا قرضہ جو ہے منظور ہوگا جو چیزیں آپ نے اپنے ذہن میں رکھنی ہیں دوستوں جتنا بھی قرضہ اپ لیں گے ایک

لاکھ دس لاکھ تک قرضہ اپلیں یا پھر اپ 10 لاکھ سے زیادہ قرضہ لیں اپ نے پانچ سال کے اندر اندر مہانے کس کے ساتھ واپس کرنا ہے اس کے بعد دوستوں اگر آپ میل ہے تو پھر اپ نے 20 فیصد ایکوٹی خود ڈالنی ہوں گی اس کاروبار کے اوپر جس کے لیے آپ قرضہ لے رہے ہیں یعنی 20 فیصد پیسے اپ نے خود لگانے ہیں باقی 80فیصد پیسے اپ کو بینک فراہم کرے گا اگر اپ فی میل ہیں خواتین ہیں یا ٹرانس جینڈر ہیں

یا ڈسیبل پرسن ہیں پھر اپ نے کم از کم 10 فیصد پیسے خود لگانے ہوں گے اس کاروبار کے اوپر جس کے لیے آپ قرضہ لے رہے ہیں باقی 90 فیصد پیسے وہ اپ کو بینک اف پنجاب فراہم کرے گا اب دوستوں آپ نے اس کے لیےاپلائی کیسے کرنا ہے درخواستہ اپ نے کیسے جمع کروانی ہے تو اس کے لیے اپ نے پنجاب روزگار سکیم کی افیشل ویب سائٹ کے اوپر ا جانا ہے اور یہاں انے کے بعد سب سے پہلا اپ نے کام یہ کرنا ہے اپ

نے اپنی رجسٹریشن کروانی اس ویب سائٹ کے اوپر یہاں پہ ایپلیکنٹ سائن اپ کے اوپر اپ کلک کریں گے اور یہاں پہ اپکا نام کیا ہے اپ ای میل ایڈریس کیا ہے آپ کا شناختی کارڈ نمبر اپ کا موبائل فون نمبر ہے اس کا پاسورڈ یہ ساری چیزیں آپ یہاں پہ لکھیں گے رجسٹر کے اوپر اپ کلک کر دیں گے تو اپ نے پہلے اس ویب سائٹ کے اوپر اپنے اپ کو رجسٹر کرنا ہے رجسٹر کرنے کے بعد آپ جو ہے اس پیج کے اوپر ائیں گے اور

یہاںپہ اپ اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں گے اور پاسورڈ اپ دیں گے اور سائن اپ کے اوپر کلک کر کے اپ ان لائن اپلائی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے جو لوگ یہ بار بار پوچھ رہے تھے کہ سر پنجاب روزگار سکیم کے لیے رجسٹریشن اوپن ہو چکی ہے 2024 کی یا نہیں ہوئی تو میں آپ کو بتاتا چلوں اس کی رجسٹریشنکلوز بھی نہیں ہوئی ابھی تک جب سے پنجاب روزگار سکیم کا اغاز کیا گیا ہے ابھی تک اس کی رجسٹریشن

بند نہیں ہوئی لوگوں کو پراپر قرض سے مل رہے ہیں پنجاب روزگار سکیم کو شروع ہوئے تقریبا چار سال ہو چکے ہیں تو امید کرتا ہوں آپ اس سارے جو بھی سوالات تھے ان کے جوابات اپ کو مل چکے ہیںاگر اپ اس کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں ہیں تو آپ ان لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں پھر وہی چیزیں میں اپ کو بتا رہا ہوں اگر آپ نے قرضے کے لیے اپلائی کرنا ہے تو جب اپ ان لائن فارم پور کریں گے تو اپ

سے ساری ڈیٹیل پوچھی جائے گی کتنا قرضہ اپ کو چاہیے کن مقاصد کے لیے چاہیے آپ کے پاس کوئی بزنس پلان ہے یا نہیں ہے آپ کے ذاتی انفارمیشن یہ تمام تر معلومات اپ سے ان لائن جو ہے مانگی جائے گی اس کے لیے اپ نے پہلے سے تیاری کر کے رکھنی ہے کیونکہ جب اپ ان لائن فارم پور کریں گے اس وقت یہ ساری چیزیںاپ سے پوچھی جائیں گی۔

Leave a Comment